بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی نیلامی پر حکم امتناع کیخلاف کارروائی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی نیلامی کا نیا موڑ
بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی نیلامی پر حکم امتناع خارج کرنے کی درخواست پرنوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیب کی بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز نیلامی پر حکمِ امتناع ختم کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کردئیے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان نے پلی بارگین کی تھی ۔ رقم ادا نہ کرنے پر ان کی پراپرٹیز کی تفصیلات طلب کی گئیں ۔ پراپرٹیزسے متعلق نوٹس کو ٹرائل کورٹ میں چیلنج کیا گیا ۔ درخواست خارج ہوئی تو ملزمان نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اسٹے آرڈر لے لیا ۔ بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی 7 اگست کو نیلامی کیلئے اشتہار دے رکھا ہے،۔ حکمِ امتناع ختم کیا جائے تاکہ قانونی کارروائی آگے بڑھائی جا سکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پلی بارگین
نوٹس جاری
نیب پراسیکیوٹر
بحریہ ٹاؤن
جسٹس محمد آصف
حکم امتناع ختم
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
درخواست پرنوٹس جاری
بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.