بیوروکریسی رکاوٹ بن گئی، بزدار دور کی مالی بے ضابطگیاں سامنے نہ آ سکیں
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا احتجاج: بزدار دور کی مالی بے ضابطگیوں پر پیش رفت صفر
بیوروکریسی رکاوٹ بن گئی، بزدار دور کی مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات ٹھپ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور حکومت میں ہونے والی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات میں بیوروکریسی کی عدم دلچسپی اور غیر سنجیدگی سنگین رکاوٹ بن گئی ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری کے چیئرمین احمد اقبال نے بیوروکریسی کے رویے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اجلاس ہی ختم کر دیا۔ چیئرمین احمد اقبال نے اجلاس کے دوران شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ محکمے سے ہم ایک روپے کی بھی ریکوری نہیں کر سکے،۔ ایک آڈٹ پیرا بھی سیٹل نہیں ہوا، ہماری کارکردگی صفر نہیں بلکہ منفی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تیسرے اجلاس میں بھی افسران بغیر تیاری کے شریک ہوئے اور کسی بھی انکوائری کو سات دن میں مکمل نہیں کیا جا سکا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
بیوروکریسی
شدید احتجاج
عدم دلچسپی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
تحقیقات ٹھپ
متعلقہ محکمے
انکوائری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.