شادی بچانےکیلئے شوبز چھوڑا لیکن رشتہ برقرار نہ رہ سکا، نازلی نصر
نازلی نصر نے کہا شادی بچانے کیلئے شوبز چھوڑا، مگر 16 سال بعد بھی طلاق
سینئر اداکارہ نازلی نصر نے اپنی نجی زندگی کی مشکلات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی شادی بچانے کیلئے شوبز چھوڑا، ۔ طویل جدوجہد کی لیکن رشتہ برقرار نہ رہ سکا، رشتہ نبھاتے نبھاتے 16 سال گزار دیئے۔ دھواں ڈرامہ سے شہرت پانے والی ٹیلی ویژن اداکارہ نازلی نصر نے حال ہی میں ’سماء ٹی وی‘ کے مارننگ شو میں شرکت کی، ۔ جہاں انہوں نے اینکر مدینہ نقوی سے مختلف معاملات پر کھل کر گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں نازلی نصر نے بتایا کہ محبت اور دولت دونوں زندگی کے انتہائی اہم جز ہیں۔ ، کیونکہ ان میں سے کسی ایک چیز کے بغیر بھی زندگی گزارنا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ فطری طور پر بہت حساس ہیں، اسی لیے اکثر اوقات انہیں دھوکہ بھی ملا ہے۔ ، وہ یہی سوچتی رہتی ہیں کہ لوگ کیا سوچیں گے اور اسی وجہ سے اکثر انہیں اپنے شوہر سے ڈانٹ بھی پڑتی ہے کہ کیوں لوگوں کے بارے میں اتنا سوچتی ہو؟ وہ کرو جو تمہارا دل چاہتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
نازلی نصر
سینئر اداکارہ نازلی نصر
دھواں ڈرامہ
اینکر مدینہ نقوی
شوبز چھوڑا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.