وزیراعلیٰ پنجاب کا عوام دوست فیصلہ: پیدائش و اموات کے سرٹیفکیٹ کی فیس معاف
پیدائش و اموات کے سرٹیفکیٹ کی فیس 7 سال تک معاف، مریم نواز کا بڑا اقدام
وزیراعلیٰ پنجاب کا عوام دوست اقدام: پیدائش و اموات کے سرٹیفکیٹ کی فیس 7 سال تک معاف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پیدائش و اموات کے اندراج اور سرٹیفکیٹ کے اجراء کی فیس 7 سال تک مکمل طور پر معاف کردی ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد سیف نے اعلان کیا کہ اس مدت کے دوران برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بالکل مفت فراہم کیے جائیں گے۔ رولز 2025 کے تحت 7 سال بعد پیدائش کے اندراج کی فیس 200 روپے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک ہزار روپے جبکہ اموات کے سرٹیفکیٹ کی فیس ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سرٹیفکیٹ میں تبدیلی یا تصحیح کی فیس کو 2 ہزار روپے سے کم کرکے 500 روپے کردیا گیا ہے۔
News
news baithak
city news
Hindi news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
سرٹیفکیٹ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل
برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ
پیدائش و اموات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.