صحت سہولت کارڈ کو وفاقی پروگرام میں مستقل برقرار رکھنے کا فیصلہ
صحت سہولت کارڈ کو وفاقی پروگرام میں مستقل رکھنے سے مفت علاج کی سہولت برقرار
وفاقی پروگرام میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل برقرار رکھنے کا فیصلہ وزارت قومی صحت کی سہولت کارڈ پروگرام کو وفاقی پروگرام میں مستقل برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سربراہ صحت سہولت کارڈ محمد ارشد کا کہنا ہے کہ وفاقی پروگرام میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل برقرار رکھنے جارہے ہیں۔ معاملہ منظوری کے لیے ایکنک کو بھجوا دیا گیا۔منظوری کے بعد اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور تھرپارکر کے ساڑھے 27 لاکھ خاندان 600 اسپتالوں سے مفت علاج کراسکیں گے۔ کارڈ ہولڈرز پورے پاکستان میں علاج کراسکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وفاقی پروگرام
وزارت قومی صحت
کارڈ ہولڈرز
صحت سہولت کارڈ
مفت علاج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.