ایف بی آر افسران کے تبادلے: ناقص کارکردگی پر بڑی اکھاڑ پچھاڑ
ایف بی آر افسران کے تبادلے کی تیاریاں مکمل، 200 سے زائد متاثر
ایف بی آر ناقص کارکردگی پر سینکڑوں افسران کی اکھاڑ پچھاڑ کی تیاریاں مکمل اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ناقص کارکردگی پر سینکڑوں افسران کی اکھاڑ پچھاڑ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 17 اور 18 کے 200 سے زائد افسران کے تقرروتبادلے کیے جائیں گے۔ ، دوسرے فیز میں ایف بی آر کے گریڈ 19 اور 20 کے افسران بھی تبدیل ہوں گے۔ جبکہ ایف بی آر افسران کے تقرروتبادلوں کے نوٹیفیکیشنز رواں ہفتے ہی جاری ہوجائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر فیلڈ فارمیشنز کارکردگی غیرتسلی بخش ہونے کے باعث افسران کی اچھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کیا ہے۔ ، مجاز اتھارٹی نے گریڈ 17 اور 18 کے 40 فیصد سے زائد افسران کی رِی شفلنگ کی منظوری دی۔ ، تاہم ایف بی آر بورڈ ممبران میں بھی جلد ہی تبدیلیاں کیے جانے کا پلان تیار کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ایف بی آر
ذرائع ایف بی آر
اکھاڑ پچھاڑ کی تیاریاں مکمل
ناقص کارکردگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.