یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت ختم نہیں ہوئی، ایرانی وزیرِ خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ یورینیم افزودگی کی صلاحیت ختم نہ ہونے کا اعلان
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت ختم نہیں ہوئی۔ مذاکرات کے دوبارہ آغاز سے پہلے امریکہ تلافی کرے۔ فائنینشل ٹائمز کو انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ حالیہ جنگ کے بعد مذاکرات کی راہ نہایت تنگ ہو چکی ہے۔ ، مذاکرات کے دوبارہ آغاز سے پہلے امریکہ تلافی کرے۔ ، امریکا کو دوبارہ مذاکرات کیلئے دوبارہ جارحیت نہ کرنے کی ضمانت دینی ہوگی۔ ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ ایران کسی ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گا ۔ جس میں زیرو افزودگی کی شرط ہو، اگر امریکا کو افزودگی پر اعتراضات ہیں تو مذاکرات میں بتائیں۔ ، سنجیدہ مذاکرات سے ہی جوہری تنازعے کا حل نکل سکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
مذاکرات
اعتراضات
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ
یورینیم افزودہ
فائنینشل ٹائمز کو انٹرویو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.