امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارت کی 7 کمپنیوں پر پابندیاں
ہم کسی کو بھی ڈالر پر حملہ کرنے نہیں دیں گے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا نے مودی سرکار کو ایک اور جھٹکا دیدیا۔ بھارت کی 6 کمپنیوں پر پابندی لگا دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔ ، پابندیوں کا شکار ساتوں کمپنیاں ایران سے تیل کی تجارت کرتی ہیں۔ امریکا کا کہنا ہے کہ ایران تیل سے حاصل آمدنی کو مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے اور اپنے عوام کا استحصال کرتا ہے۔ امریکا کا کہنا ہے کہ محکمہ خارجہ ایسی 20 کمپنیوں پر پابندی لگا رہا ہے۔ جو ایرانی پیٹرولیم، پیٹرولیم مصنوعات یا پیٹرو کیمیکل تجارت میں شریک ہیں اور 10 جہازوں کے خلاف بھی کارروائی کررہا ہے۔ ، کہا جارہا ہے کہ ان 20 میں سے 7 کمپنیاں بھارت میں قائم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پیٹرولیم مصنوعات
مودی سرکار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
عدم استحکام کا شکار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.