وفاقی حکومت کا چینی ذخیرہ کنٹرول، ملک بھر میں شوگر ملز کے خلاف سخت ایکشن
وفاقی حکومت کا چینی ذخیرہ کنٹرول، شوگر ملز کے مالکان کے نام ای سی ایل میں شامل
وفاقی حکومت کا سخت ایکشن، ملک بھر میں موجود چینی کا تمام ذخیرہ اپنے کنٹرول میں لے لیا وفاقی حکومت نے ملک میں جاری چینی کے بحران کے پیش نظر شوگر ملز کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے ملک بھر میں موجود چینی کا تمام ذخیرہ اپنے کنٹرول میں لے لیاہے ۔ وزارت فوڈ حکام کے مطابق 18 شوگر ملز کے مالکان کے نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے ہیں۔ ، چند دنوں میں ای سی ایل میں ڈالے گئے نام بھی جاری کریں گے،۔ 19 لاکھ میٹرک ٹن چینی شوگر ملز کی بجائے حکومتی کنٹرول میں چلی گئی۔ ، فیصلہ چینی کی مصنوعی قلت اور قیمتیں مزید بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا۔ ، تمام شوگر ملز میں چینی اسٹاک پر ایف بی آر کے ایجنٹس تعینات کر دیئے گئے ۔ ، شوگر ملوں کے چینی اسٹاک پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگادیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وفاقی حکومت
شوگر ملوں
چینی
وزارت فوڈ حکام
تمام شوگر ملز
چینی اسٹاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.