صبا قمر کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل، اداکارہ نے تصویر بھی شیئر کردی
صبا قمر کی طبیعت ناساز، اسپتال میں فوری طبی امداد سے جان بچ گئی
پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی شوٹنگ کے دوران اچانک طبیعت بگڑ گئی۔ ، جس کے بعد ان کو فوری طور پر قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صبا قمر کو آئی سی یو (انتہائی نگہداشت وارڈ) میں داخل کیا گیا۔ ، جہاں ڈاکٹروں نے ایمرجنسی میں متعدد طبی اقدامات کیے، جس میں انجیوگرافی بھی شامل تھی۔ ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ اسپتال پہنچنے کے وقت اداکارہ کی حالت نہایت تشویشناک تھی۔ اور فوری طبی امداد نہ دی جاتی تو صورتحال جان لیوا ہو سکتی تھی،۔ تاہم بروقت علاج اور مکمل نگرانی کے بعد ان کی طبیعت سنبھل گئی۔ اور انہیں اسپتال کے وی آئی پی روم میں منتقل کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
breaking news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ڈاکٹروں
ایمرجنسی
صبا قمر
اچانک طبیعت بگڑ گئی
انتہائی نگہداشت وارڈ
وی آئی پی روم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.