اینٹی سموگ گنز لاہور پہنچ گئیں: مریم نواز کا بڑا اعلان
لاہور میں اسموگ کے خلاف بڑا قدم، جدید اینٹی اسموگ گنز پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کا پہلا آزمودہ ’ڈسٹ سسپنشن سسٹم‘15جدید اینٹی اسموگ گنز کیساتھ لاہور پہنچ چکا ہے۔ ، جدید فوگ کینن باریک پانی کی دھند سے خطرناک فضائی ذرات کو زمین پر گرا کر ہوا صاف کرتے ہیں۔ مریم نوازشریف نے ایکس پر جاری پیغام میں کہا کہ اینٹی اسموگ گنز لاہور میں نصب ایئرکوالٹی نیٹ ورک اور ماحولیات تحفظ فورس سے منسلک ہوں گی۔ ،آلودگی کی شدت بڑھنے پر اینٹی اسموگ گنز خود کار طور پر فعال ہو جائیں گی۔ ، اینٹی اسموگ گنز سسٹم سیٹلائٹ ڈیٹا،ڈرونز،کیوآر کوڈ بھٹہ خشت اور اےآئی ٹریکنگ سسٹم سے منسلک ہو گا۔ ، اینٹی اسموگ گنز ماحولیات کے تحفظ کے لئے انقلابی قدم ہے،۔ ٹیکنالوجی، جدت اور شہریوں کی شمولیت کے ساتھ اسموگ کے خلاف جنگ جیتیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
city news
Hindi news
breaking news
Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
مریم نوازشریف
ٹیکنالوجی
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
جدید اینٹی اسموگ گنز پہنچ گئیں
جدید فوگ کینن
بھٹہ خشت
اسموگ کے خلاف جنگ جیتیں گے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.