فیلڈ مارشل اور ٹرمپ ملاقات: اے پی سی کا اعلامیہ اور پارلیمنٹ سے مطالبات
فیلڈ مارشل اورٹرمپ ملاقات میں طے ہونے والے معاملات کو پارلیمنٹ کے سامنے لایا جائے: اے پی سی اعلامیہ
اے پی سی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ اپوزیشن اے پی سی نے ٹروتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن تشکیل کا مطالبہ کر تی ہے۔ ، 2024 کے عام انتخابات کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتے، 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم اور ججز کی تقرری کیلئے غیر متنازع طریقہ اپنا جائے۔ ، بانی اور ان کے اہلیہ کے کیسز کی فوری سماعت کی جائے، گزشتہ روز ملکی تاریخ کا سیاہ دن تھا، اپوزیشن لیڈرز کو سزائیں دی گئیں۔ ، میڈیا پر پیکا قوانین جیسی پابندیاں مسترد، آزادی صحافت پر قدغن قابل قبول نہیں۔ فیلڈ مارشل اورٹرمپ ملاقات میں طے ہونے والےمعاملات کو پارلیمنٹ کے سامنے لایاجائے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آل پارٹیز کا نفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے۔ جسے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پڑھ کر سنایا، انہوں نے کہا کہ اے پی سی میں جمہوری انداز میں مشاورت کی گئی۔ ،تمام سیاسی جماعتوں نے رائے دی اپوزیشن کو ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
ٹرمپ
فیلڈ مارشل
اے پی سی اعلامیہ
پیکا قوانین
مصطفیٰ نواز کھوکھر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.