قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی، صدر مملکت
شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہیں کریں گے: صدر مملکت کا قوم سے خطاب
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ صدر آصف زرداری نے یومِ شہدائے پولیس پر قوم کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج کے دن ہم اپنے بہادر پولیس افسران اور جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ جنہوں نے ملک و قوم کے خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ پولیس نے دہشت گردی، جرائم اور بدامنی کے خلاف بھرپور جدوجہد کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہزاروں بہادر پولیس جوانوں نے ملک و قوم کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ ، شہداء کی قربانیاں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اُن کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Current Affairs
pakistan news about girl
fox news Ukraine
google news
صدر مملکت
دہشت گردی
صدر مملکت آصف علی زرداری
صدر آصف زرداری
شہداء کی قربانیاں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.