وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور: امن چاہتے ہیں حکومت ہمیں امن دے، قبائلی عمائدین کا مطالبہ
ہم امن چاہتے ہیں حکومت ہمیں امن دے، ہم ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہیں،جرگہ عمائدین
وزیراعلی ہائوس پشاور میں ضم قبائلی اضلاع باجوڑ اور مہمند کے عمائدین اور عوامی نمائندوں پر مشتمل قبائلی جرگہ منعقد ہوا۔ جرگہ عمائدین نے کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں۔حکومت ہمیں امن دے،ہم ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہیں۔ وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی میزبانی میں امن و امان سے متعلق علاقائی جرگوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے کا دوسرا مشاورتی جرگہ وزیراعلی ہاوس میں منعقد ہوا۔ جرگے میں ضلع باجوڑ اور مہمند کے عمائدین اور منتخب عوامی نمائندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ کے مشیر بیرسٹر محمد علی سیف،سنیٹر نور الحق قادری،چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے علاوہ متعلقہ کمشنرز،ڈپٹی کمشنرز اور پولیس حکام بھی جرگے میں شرکت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
جرگہ عمائدین
وزیراعلی ہائوس پشاور
منتخب عوامی نمائندوں
وزیراعلیٰ کے مشیر بیرسٹر محمد علی سیف
کمشنرز،ڈپٹی کمشنرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.