چین نے روس اور ایران سے تیل خریدنے سے باز رہنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا
چین کا امریکی مطالبہ مسترد: روس اور ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا
چین نے روس اور ایران سے تیل خریدنے سے باز رہنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا چین نے روس اور ایران سے تیل خریدنے سے باز رہنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین اپنی توانائی کی ضروریات اور خودمختاری کو پہلے ترجیح دے گا۔ ،چین کا اپنی توانائی کی پالیسی پر نظرِ ثانی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ چائنہ کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین اپنی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کا بھرپور دفاع کرے گا،۔ چین روس سے تیل کی خریداری کے معاملے پربہت سنجیدہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ
تیل خریدنے
مفادات کا بھرپور دفاع
امریکی مطالبہ مسترد
پالیسی پر نظرِ ثانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.