امریکا کی پاکستان میں تانبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
امریکا کی پاکستان میں تانبے میں سرمایہ کاری: تجارتی خسارے میں کمی کا امکان
امریکا پاکستان میں تانبے کے شعبے میں سرمایہ کاری کا خواہشمند امریکا پاکستان میں تانبے کے شعبے میں سرمایہ کاری کا خواہاں ہے،۔ وزارت تجارت نے تحریری تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا دیں۔ وزیر تجارت کے مطابق پاکستان تانبے کے وافر ذخائر سے مالا مال ہے، ۔ پاکستان تانبے کے ذخائر کے حوالے سے دنیا میں 5 ویں نمبر پر ہے،۔ تانبے کے یہ ذخائر پاکستان کے تجارتی خسارے کو نمایاں حد تک کم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،۔ پاکستان زیادہ تر تانبے کی کچھ دھاتیں چین کو برآمد کرتا ہے۔ وزارت کے مطابق امریکا نے پاکستان میں معدنیات خصوصاً تانبےکے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ وزارت کے مطابق امریکا نے تانبے، لوہے، فولاد اور ایلومینیم کی درآمد پر 50 فیصد محصولات عائد کیے ہیں،۔ ریفائن کردہ تانبے کو اس 50 فیصد سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے،۔ امریکا کو ریفائن کردہ تانبا برآمد کرنا پاکستان کے لیے زیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Essay women day
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر تجارت
تجارتی خسارے
وزارت تجارت
تانبے کی کچھ دھاتیں
50 فیصد محصولات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.