مستونگ میں حملہ ملک کے امن اور استحکام پر حملہ، دشمن کے عزائم ناکام ہونگے: سرفرازبگٹی
شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی :مستونگ حملہ اور سرفراز بگٹی کا بیان
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ یہ حملہ پاکستان کے امن اور استحکام پر حملہ ہے۔ ، دشمن کے عزائم ناکام ہوں گے، ہمارے جوانوں کی شہادتیں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ، دشمن کو ہر محاذ پر جواب دیں گے، میجر رضوان طاہر اور ان کے ساتھیوں نے مادرِ وطن پر جان نچھاور کی۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ پوری قوم شہداء کی مقروض ہے۔ ، دہشتگردی کے ہر واقعہ کا حساب لیا جائے گا، قاتلوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔ ، قوم اپنے شہداء کے ساتھ کھڑی ہے، ان کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
latest news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
دہشتگردی
میر سرفراز بگٹی
سرفرازبگٹی
میجر رضوان طاہر
مادرِ وطن
قاتلوں کو انجام تک پہنچائیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.