بلوچستان میں انٹرنیٹ سروس معطل: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بڑا اقدام
بلوچستان میں انٹرنیٹ سروس معطل، 15 اگست تک بحالی کا امکان
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس سیکیورٹی خدشات کی بنا پر معطل کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس سیکیورٹی خدشات کی بنا پر معطل کر دی گئی۔ موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کے 15 اگست تک معطل رہنے کا امکان ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع کوہلو، چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، لورالائی، زیارت، قلعہ سیف اللّٰہ، نوشکی اور ہرنائی میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ اقدام ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔ انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے صوبے میں طلبہ آن لائن کلاسز میں شرکت سے قاصر ہیں۔ ، جب کہ فری لانسنگ اور آن لائن کاروبار سے وابستہ افراد کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
سیکیورٹی خدشات
شدید پریشانی
موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس
انٹرنیٹ سروس کی معطلی
فری لانسنگ
آن لائن کاروبار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.