پنجاب بھر کے سکولز میں چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا
پنجاب کے سکولوں میں چھٹیوں میں اضافہ، سیکریٹری سکول ایجوکیشن کا اعلان
پنجاب بھر کے اسکولز میں چھٹیوں میں اضافہ پنجاب بھر کے سکولز میں چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی و سرکاری سکولز یکم ستمبر سے کھلیں گے ،۔ گرم موسم کے پیش نظر چھٹیوں میں مزید اضافہ کیا گیاہے ۔ سیکریٹری سکول ایجوکیشن کا کہناتھا کہ جلد چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا جائےگا۔ یہ فیصلہ صوبے بھر میں لاگو ہو گا، جس میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی اور دیگر اضلاع کے تعلیمی ادارے شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
epaper today
Pakistan news
latest news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
تعلیمی ادارے.
نوٹیفیکشن جاری
سکولز میں چھٹیوں
گرم موسم
سیکریٹری سکول ایجوکیشن
نجی و سرکاری سکولز یکم ستمبر سے کھلیں گے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.