خواجہ آصف کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر اہم گفتگو
خواجہ آصف کی نواز شریف سے ملاقات، ن لیگ کی مستقبل کی حکمت عملی پر بات چیت
خواجہ آصف کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف سے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نواز شریف اور خواجہ آصف کے درمیان پارٹی معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔ میاں نواز شریف نے اس موقع پر کہا کہ خواجہ آصف میرے بہترین دوست اور مشکل کے ساتھی ہیں۔ ہم نے مشکل اور آسان وقت ایک ساتھ کاٹا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں سیاسی ورکر کی سب سے زیادہ اہمیت ہے ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان جب بھی مشکلات کا شکار ہوا نواز شریف کی سیاسی بصیرت نے اس کو سہارا دیا ہے ۔ کل بھی ملک کو ڈیفالٹ سے نکالنے کے قربانیاں دی آگے بھی یہ سفر جاری رہے گا ۔ ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
city news
India
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
خواجہ آصف
نوازشریف
صدر مسلم لیگ (ن)
میاں نواز شریف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.