نجی اسکولز میں 10 فیصد طلبا کو مفت تعلیم دینے کی ہدایت

نجی اسکولز میں 10 فیصد طلبا کو مفت تعلیم دینے کی ہدایت

نجی اسکولز میں 10 فیصد طلبا کو مفت تعلیم، پنجاب حکومت نے تفصیلات طلب کرلیں

محکمہ تعلیم کی نجی اسکولز میں 10 فیصد طلبا کو مفت تعلیم دینے کی ہدایت محکمہ تعلیم پنجاب نے نجی اسکولز میں 10 فیصد طلبا کو مفت تعلیم دینے کی ہدایت کردی۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے لاہور کے 36 بڑے نجی اسکول نیٹ ورکس سےتفصیلات طلب کرلیں۔ ،اوراسکولزکو 10 فیصدضرورت مندطلباکی فہرست فراہم کرنےکاحکم دیدیا۔ اس کے علاوہ اسکولز میں زیر تعلیم مستحق طلبا کے رابطہ نمبر بھی فراہم کرنےکی ہدایت کی۔ ،36بڑےنجی اسکولز نیٹ ورکس کو ایک ہفتےمیں رپورٹ دینے کا حکم دیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ نجی اسکولزپرلازم ہے10فیصدمستحق طلباکومفت تعلیم دیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.