نوجوان نسل کو جدید ٹیکنالوجی سے آگاہی حکومت کی ترجیح: وزیراعظم
نوجوان نسل کو جدید ٹیکنالوجی سے آگاہی، عالمی دن پر وزیراعظم کا پیغام
نوجوان نسل کو جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سے مکمل آگاہی ترجیح ہے: وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سے مکمل آگاہی حکومت کی ترجیح ہے۔ نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دنیا بھر بالخصوص پاکستان کی نوجوان آبادی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ، پاکستان کی نوجوان آبادی عزم و ہمت اور بہادری کی مثال ہے،۔ ہماری نوجوان آبادی ملکی معاشی ترقی میں بنیادی پہیے کی حیثیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال یہ دن مقامی نوجوان آبادی کیلئے مستحکم ترقیاتی اہداف کے تناظر میں منایا جا رہا ہے۔ ، نوجوان قومی اورعالمی افق پر ملک کا نام روشن کرتے ہیں، نوجوان مقامی سطح پر بھی معیشت میں اپنا تعمیری کردار ادا کر رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
newspaper
Multan news
Pakistan
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
ملکی معاشی ترقی
عالمی افق
حکومت کی ترجیح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.