عمران خان کی رہائی کیلئے آواز، 14 اگست کو جشن آزادی کا اعلان
عمران خان کی رہائی کیلئے آواز اور مذاکرات پر زور، بیرسٹر گوہر
14 اگست کو جشن آزادی منائیں گے، عمران خان کی رہائی کیلئے آواز بھی اٹھائیں گے، بیرسٹر گوہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ 14 اگست کو جشن آزادی منائیں گے۔ ، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بھی اٹھائیں گے۔ ، عوامی مینڈیٹ کی قدرنہیں ہوئی تو ملک اور جمہوریت کے لیےخطرہ ہوگا۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم کہتے ہیں مذاکرات ہونے چاہئیں، ہم نے ڈائیلاگ کی کوشش کی ہے۔ ، چاہتے ہیں دہشتگردی ختم ہو اور امن قائم ہو۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی سے قبائلی اضلاع کے لوگ بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ،انہوں نے کہا کہ نا اہلی کسی مسئلے کاحل نہیں ہوتا، غلطیاں سب سے ہوتی ہیں، 9 مئی کا واقعہ افسوس ناک تھا،۔ ہم پاکستان کے یوم آزادی کو بھرپور طریقے سے منائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
مذاکرات
بانی پاکستان تحریک انصاف
بیرسٹر گوہر
پشاور ہائی کورٹ
ڈائیلاگ
قبائلی اضلاع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.