پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گرما گرمی اور تلخ جملوں کا تبادلہ
تلخ جملے اور اختلافات، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ہنگامہ
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں گرما گرمی، تلخ جملوں کا تبادلہ قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان آپس میں الجھ پڑے۔ عامر ڈوگر اور اقبال آفریدی میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ کئی ارکان اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران اقبال آفریدی نے قبائلی آپریشن کا معاملہ اٹھانے کی کوشش کی تو عامر ڈوگر نے ٹوک دیا۔ روکے جانے پر اقبال آفریدی ناراض ہوگئے۔ کہا یہ توہین آمیز رویہ ہے۔ عامر ڈوگر نے کہا صرف آپ ہی رکن نہیں ۔ سب ارکان کو بات کرنے کا موقع دیں ۔ باقی ارکان نے بیچ بچاؤ کرایا،کئی ارکان اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پارلیمانی پارٹی
عامر ڈوگر
تلخ جملوں کا تبادلہ
عامر ڈوگر اور اقبال آفریدی
ارکان آپس میں الجھ پڑے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.