بٹگرام میں سیلابی ریلہ، درجنوں افراد پانی میں بہہ گئے
بٹگرام میں سیلابی ریلہ، امدادی کارروائیاں مشکلات کا شکار
بٹگرام: سیلابی ریلے نے تباہی مچادی، درجنوں افراد پانی میں بہہ گئے خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی، درجنوں افراد پانی میں بہہ گئے۔ب ٹگرام کے یوسی شملائی میں آسمانی بجلی اور سیلابی ریلے سے 6 سے 8 مکانات تباہ ہوگئے 30 سے 40 افراد پانی میں بہہ گئے۔10 افراد کی لاشیں مل گئی۔ علاقہ دور ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے، مقامی لوگوں نے حکومت سے فوری امدادی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ 17 افراد کی تلاش جاری ہے ۔ حادثے میں کئی مکان تباہ ہوگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
خیبرپختونخوا
سیلابی ریلے
پانی میں بہہ گئے
بٹگرام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.