پاکستان ریفائنری بند، 15 روزہ شٹ ڈاؤن کا اعلان
پاکستان ریفائنری بند، پلانٹ ری جنریشن کے لیے عارضی تعطل
پاکستان ریفائنری کو 15 روز کیلئے بند کرنے کا اعلان پاکستان ریفائنری کو15روز کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آر ایل کی جانب سے ریفائنری کو17اگست سےیکم ستمبرتک بند رکھا جائے گا۔ ،کمپنی نے اچانک ری جنریشن کی وجہ بتاکرپلانٹ شٹ ڈاؤن کااعلان کیا ہے۔ کمپنی شیڈول شٹ ڈاؤن سے ہٹ کرشٹ ڈاؤن کررہی ہے۔ پی آر ایل نےپلانٹ شٹ ڈاؤن سےاسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسٹاک ایکسچینج
پی آر ایل
کمپنی شیڈول
شٹ ڈاؤن
ہٹ کرشٹ ڈاؤن
ریفائنری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.