پاکستان میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت سالانہ بہاؤ کے 10 فیصد سے کم
ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت سالانہ بہاؤ کے 10 فیصد سے کم رہ گئی
پاکستان پانی کی قلت کی عالمی حد سے بھی نیچے چلا گیا۔ پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل کی دستاویز میں تہلکہ خیر انکشاف سامنے آگیا۔ پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل کی دستاویز کے مطابق ہر پاکستانی کے پاس پانی کی دستیابی صرف 7 لاکھ 33 ہزار لیٹر رہ گئی ہے۔ عالمی سطح پر فی کس پانی کی دستیابی کی کم ترین سطح ایک ہزار مکعب میٹر ہے۔ پاکستان پانی ذخیرہ کرنے کی عالمی حد سے بھی خطرناک حد تک نیچے چلا گیا۔ ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت سالانہ بہاؤ کے 10 فیصد سے کم رہ گئی۔ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کی عالمی شرح سالانہ بہاؤ کا اوسط 40 فیصد ہے۔ پاکستان کو سال میں صرف 4 ماہ سالانہ پانی 80 فیصد دستیاب ہوتا ہے۔ باقی 8 ماہ کے دوران پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پانی کے موجودہ ذخائر مٹی بھرنے سے اپنی عمر کھو رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
newspaper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پانی ذخیرہ
پانی کی قلت
تہلکہ خیر انکشاف
پانی کی دستیابی
پانی کے موجودہ ذخائر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.