پشاور میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن: تین دہشت گرد ہلاک
پشاور میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، اہم کامیابی حاصل
پشاور میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک پشاور کے علاقے ریگی میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق ہلاک دہشتگرد پولیس اور سی ٹی ڈی کو 18 مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، دستی بم اوربارودی مواد برآمد کیا گیا۔ دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور پولیس پر حملوں میں ملوث تھے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے تھا۔ ہلاک دہشتگردوں میں ایک افغانی باشندہ بھی شامل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سی ٹی ڈی
ہلاک دہشتگردوں
، 3 دہشت گرد ہلاک
پولیس کا مشترکہ آپریشن
افغانی باشندہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.