پیٹرولیم مصنوعات کرایہ کمی، لاہور سے مختلف شہروں کے کرائے میں 5 فیصد تک کمی
محکمہ ٹرانسپورٹ کا فیصلہ: پیٹرولیم مصنوعات کرایہ کمی سے عوام کو ریلیف
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی‘محکمہ ٹرانسپورٹ کا کرایوں میں 5 فیصد تک کمی کا فیصلہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں 5 فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نےتمام ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیزکواحکامات دیدیئے،۔ مختلف شہروں کے کرایوں میں 50 سے تین سو روپےتک کمی کردی گئی،ڈیزل کی قیمتوں میں 12 روپے 84 پیسےکمی پر کرائے 5 فیصد کم کرنےکا فیصلہ کیاگیا ہے۔ لاہور سے سرگودھا کرایہ 50 روپے کمی کے بعد 1060 روپے،لاہور سے اسلام آباد کرایہ 100 روپے کمی کے بعد 1950 روپے مقررکردیا گیا۔ ،لاہور سے پشاور کرایہ 120 روپے کمی کے بعد 2380 روپے ہوگا۔ ،لاہورسے رحیم یارخاں کا کرایہ 140 روپےکمی کے بعد 2810 روپے۔ ،جبکہ لاہور سے حیدر آباد کرایہ 300 روپےکمی کے بعد 5800 روپےمقررہوگا،۔ اس کے علاوہ لاہور سے کراچی کا کرایہ 320 روپےکمی کے بعد 6040 روپے مقرر کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محکمہ ٹرانسپورٹ
پیٹرولیم مصنوعات
کرایوں
مختلف شہروں
تمام ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز
تین سو روپےتک کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.