منی لانڈرنگ کیس: چوہدری پرویز الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں پیش نہ ہونے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق عدالت نے پرویز الٰہی کے پیش نہ ہونے پر وارنٹ جاری کیے۔ جبکہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست بھی مسترد کردی۔ مقامی عدالت نے پرویز الٰہی کے پیش نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج عارف خان نیازی نے کیس کی سماعت کی، ۔ پرویزالٰہی کے وکیل نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کی تھی، ایف آئی اے لاہور نے ضمنی چالان جمع کروا کررکھا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
وارنٹ گرفتاری جاری
چوہدری پرویز الہی .
سابق وزیراعلیٰ
مقامی عدالت
اسپیشل سینٹرل
اسپیشل سینٹرل عدالت
ناراضگی کا اظہار
ضمنی چالان جمع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.