صوابی میں کلاؤڈ برسٹ، 15 افراد جاں بحق اور کئی گھر تباہ
بونیر کے بعد صوابی میں بھی کلاؤڈ برسٹ، 15 افراد جاں بحق، ڈی سی
خیبرپختونخوا میں بونیر کے بعد صوابی میں بھی کلاؤڈ برسٹ ہوگیا،۔ متعدد گھر ڈوب گئے، 15 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ڈپٹی کمشنر نصر اللہ نے تصدیق کی ہے کہ صوابی میں بھی کلاؤڈ برسٹ ہوگیا۔ ، جس سے متعدد گھر ڈوب گئے، دالاوڑی گدون گاؤں کئی گھر گرنے اور 15 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، اموات میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔ ڈی سی کا کہنا ہے کہ کلاؤڈ برسٹ کی وجہ سے پانی کا بہاؤ بہت تیز ہے۔ ، پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ ، ہری پور اور مردان سے بھی ریسکیو ٹیموں کو بلالیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کلاؤڈ برسٹ کی اطلاعات ملنے کے بعد اے سی، ڈپٹی کمشنر، سول ڈیفنس، پولیس اور رضاکار جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوچکے ہیں۔ ، اسپتال میں انتظامات، ادویات، کیمپ کیلئے تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
google news
خیبرپختونخوا
ڈپٹی کمشنر
اطلاعات
ڈی سی
سول ڈیفنس
کلاؤڈ برسٹ
بونیر
ڈپٹی کمشنر نصر اللہ
پہاڑی علاقہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.