خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے مسلح گروہوں کے قبضے میں ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے مسلح گروہوں کے قبضے میں، عوام مجبور : اے پی سی خطاب
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے مسلح گروہوں کے قبضے میں ہیں، عوام انہیں بھتہ دینے پر مجبور ہیں۰ ، کوئی شک نہیں کہ صوبے کے قبائلی علاقوں میں حکومتی رٹ پر سوالیہ نشان ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے زیرِ اہتمام آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے قبائلیاضلاع میں حکومت کی رٹ پر سوال اٹھایا دیا۔ ، ساتھ ہی اے پی سی میں شریک مختلف سیاسی جماعتوں نے اپنے مطالبات پر مبنی مشترکہ اعلامیہ بھی پیش کیا۔ اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نےکہا کہ مسلح گروہ حکومت کی طرف سے منظور شدہ فنڈز کا 10 فیصد حصہ لیتے ہیں۔ ، انہوں نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ 7 سال بعد قبائلی اضلاع کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے باوجود جرگہ نظام بحال کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
خیبرپختونخوا
سیاسی جماعتوں
عوامی نیشنل پارٹی
مولانا فضل الرحمن
قبائلی اضلاع
مسلح گروہوں
اے پی سی
منظور شدہ فنڈز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.