مون سون کے دوران ہلاکتیں: ملک بھر میں 657 افراد جاں بحق، مزید بارشوں کی پیشگوئی
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق مون سون کے دوران ہلاکتیں اور زخمیوں کی تعداد
مون سون سیزن: ملک بھر میں 657 افراد جاں بحق، مزید بارشوں کی پیشگوئی پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ رواں سال مون سون کے دوران مختلف واقعات میں اب تک 657 افراد جاں بحق جبکہ 929 زخمی ہو چکے ہیں۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 26 جون سے اب تک پاکستان بھر میں بارش سے متعلقہ واقعات میں کم از کم 657 جاں بحق جبکہ 929 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ ، ہلاک ہونے والوں میں 171 بچے، 94 خواتین اور 392 مرد شامل ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ تباہی خیبرپختونخوا میں ہوئی جہاں سے اب تک 390 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں جبکہ سیکڑوں زخمی اور لاپتہ ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
google news
مون سون سیزن
اعداد و شمار
قدرتی آفات
مختلف علاقوں
سرکاری اعداد و شمار
سیلابی صورتحال پیدا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.