بلوچستان موبائل انٹرنیٹ بند، صارفین اور طلبہ مشکلات میں
بلوچستان: موبائل فون انٹرنیٹ سروس 2 ہفتے سے معطل، صارفین کو مشکلات
بلوچستان بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس 2 ہفتے سے معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے صوبے میں طلبہ آن لائن کلاسز میں شرکت سے قاصر ہیں ۔ جبکہ فری لانسنگ اور آن لائن کاروبار سے وابستہ افراد کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ صوبائی حکام کے مطابق موبائل فون انٹرنیٹ سروس سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے 31 اگست تک بند کی گئی ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے موبائل فون انٹرنیٹ کی معطلی سے متعلق نوٹیفکیشن پر دوبارہ غور کرنے کی ہدایت کی تھی۔ جن علاقوں میں سیکیورٹی تھریٹ نہیں عدالت نے وہاں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بحال کرنے کی ہدایت کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
نوٹیفکیشن
بلوچستان ہاٰئی کورٹ
موبائل فون انٹرنیٹ سروس
صارفین کو مشکلات
فری لانسنگ
صوبائی حکام
فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.