تحریک انصاف کے ضمنی الیکشن امیدوار نہیں مل رہے، عظمیٰ بخاری کا انکشاف
تحریک انصاف کو ضمنی الیکشن کے لیے امیدوار نہیں مل رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ضمنی الیکشن کے لیے امیدوار نہیں مل رہے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت میں علیمہ خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مسلسل شکست کے بعد بانی پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات سے فرار بنتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں دو ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بڑے مارجن سے شکست ہوئی۔ ، تحریک انصاف کو ضمنی الیکشن کے لیے امیدوار نہیں مل رہے، مسلم لیگ(ن) کے ہر حلقے میں درجن سے زائد امیدوار سامنے آئے۔ وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب نے بانی پی ٹی آئی کی نفرت اور ریاست مخالف سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔ ، بانی کے کرن ارجن امریکہ میں حقیقی آزادی حاصل کرنے گئے تھے لیکن ناکام لندن لوٹ گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
russia news today. mlb lockout news
عظمیٰ بخاری
بانی پی ٹی آئی
تحریک انصاف
صوبائی دارالحکومت
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
ضمنی الیکشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.