مولانا فضل الرحمٰن کی پی ٹی آئی حمایت: اپوزیشن لیڈرز کے لیے سیاسی اعلان
مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن لیڈرز کیلئے پی ٹی آئی کی حمایت کردی
جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز کے لئے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی حمایت کردی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز کی نامزدگی کے لیے سیاسی رابطے تیز ہوگئے ۔ جبکہ تحریک انصاف کے وفد نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے دو تفصیلی نشستیں کی ہیں ۔ جن میں اہم قومی، سیاسی اور پارلیمانی امور پر بات چیت ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے پی ٹی آئی کی حمایت کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کا موقف ہے کہ دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈر پی ٹی آئی کا حق ہے اور وہ پارلیمان میں اپوزیشن کو متحد دیکھنا چاہتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Today
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
اپوزیشن لیڈر
تحریک انصاف
جے یو آئی
جمعیت علماء اسلام
مولانا فضل الرحمن
سربراہ مولانا فضل الرحمٰن
دونوں ایوانوں
پی ٹی آئی کا حق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.