حکومت نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی قائم کردی گئی، ڈاکٹر سہیل منیر چیئرمین مقرر
پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی قائم کردی گئی، نیشنل ڈیجیٹل ماسٹر پلان تیار ہوگا
حکومت نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی قائم کردی، ڈاکٹر سہیل منیر چیئرمین مقرر وفاقی حکومت نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی (پی ڈی اے) قائم کردی، وزیراعظم نے ڈاکٹر سہیل منیر کو چیئرمین پی ڈی اے مقرر کر دیا ہے۔ محمد جے سیئر کو ممبر پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی تعینات کیا گیا ہے۔ ، چیئرمین اور ممبر پی ڈی اے کی تقرریاں 5 سالہ کنٹریکٹ پر ہوئی، کابینہ سیکریٹریٹ نے تقرریوں کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی، نیشنل ڈیجیٹل ماسٹر پلان تیار اور نافذ کرے گی۔ اور ڈیجیٹل منصوبوں کے لیے مانیٹرنگ فریم ورک بھی بنائے گی۔ پی ڈی اے کا قیام ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 کے تحت عمل میں لایا گیا ہے۔ ، اس سلسلے میں اسٹریٹجک اوورسائٹ کمیٹی اور نیشنل ڈیجیٹل کمیشن بھی قائم ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
وفاقی حکومت
ڈاکٹر سہیل منیر چیئرمین مقرر
پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی
پی ڈی اے
نیشنل ڈیجیٹل کمیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.