مرتضیٰ سولنگی صدر مملکت کے ترجمان مقرر، فوری تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

مرتضیٰ سولنگی صدر مملکت کے ترجمان مقرر، فوری تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

سابق نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی صدر مملکت کے ترجمان بن گئے

سابق نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی صدر مملکت کے ترجمان مقرر سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو صدر مملکت کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ سولنگی کی بطور ترجمان صدر مملکت تقرری فوری ہوگی، جبکہ عہدہ اعزازی ہوگا۔ مرتضیٰ سولنگی کی تقرری تا حکم ثانی مؤثر رہے گی۔ نوٹیفکیشن صدر مملکت کے سیکریٹری شکیل ملک نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کی کاپی وزیراعظم، وفاقی کابینہ اور اطلاعات و نشریات سمیت تمام متعلقہ حکام کو ارسال کر دی گئی۔ مرتضیٰ سولنگی نے ایکس پر پیغام میں لکھا کہ کل سے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالوں گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.