پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ بننے کا بڑا پوٹینشل، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز: پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ کے لیے بہترین مواقع
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی مارکیٹ بننے کا پوٹینشل موجود ہے: مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی مارکیٹ بننے کا پوٹینشل موجود ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ٹوکیو میں کارساز کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ اس دوران الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار اور اسمبلنگ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ اور اسٹیٹ آف دی آرٹ وہیکل ٹیسٹنگ لیب کے لیے اشتراک کا خیر مقدم کریں گے۔ ، پنجاب الیکٹرک گاڑیوں کی اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ کے لیے آئیڈیل صوبہ ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ ہائی اسپیڈ ٹرین سے نئے دور کا آغاز کریں گے، گلاس ٹرین پراجیکٹ سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نواز
الیکٹرک گاڑیوں
پنجاب الیکٹرک گاڑیوں
ہائی اسپیڈ ٹرین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.