ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر بے ضابطگیاں 165 ارب سے تجاوز کر گئیں
ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں 165 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں 165 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹرجنرل کی مالی سال 2023،24 کی آڈٹ رپورٹ میں 36 کیسز میں 157 ارب روپے کی رقم وصول نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیپرا قوانین کی 14 خلاف ورزیاں خزانے کو 3 ارب 74 کروڑ روپے میں پڑیں،۔ سروس ڈیلیوری کے مسائل کی وجہ سے 5 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا،۔ ہیومن ریسورس سے متعلق 6 کیسزمیں 13 کروڑ 41 لاکھ روپےکی بےضابطگیاں ہوئیں۔ آڈیٹر جنرل کی مالی سال 24-2023 کی رپورٹ نے 58 آڈٹ پیرازکی نشاندہی کر دی،۔ آڈٹ رپورٹ میں 103 ارب 70 کروڑ روپے کی ریکوری کی بھی نشاندہی کی گئی۔ جنوری سے دسمبر 2024 تک صرف ساڑھے 4 ارب روپے کی ریکوری ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
رپورٹ
ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر
آڈیٹرجنرل
سروس ڈیلیوری
ہیومن ریسورس
ریکوری کی بھی نشاندہی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.