بانی کی ضمانتوں کی منظوری بڑی اخلاقی و قانونی فتح قرار
سپریم کورٹ کا فیصلہ: بانی کی ضمانتوں کی منظوری پی ٹی آئی کی کامیابی
بانی کی ضمانتوں کی منظوری بڑی اخلاقی و قانونی فتح ہے، ترجمان پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف نے بانی کی 9 مئی مقدمات میں ضمانتیں منظور ہونے کو بڑی اخلاقی و قانونی فتح قرار دیدیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ثابت کرتا ہے کہ بانی کیخلاف قائم تمام مقدمات جھوٹے، بے بنیاد، سیاسی انتقام پر مبنی ہیں۔ سپریم کورٹ نے تین رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے عدالتی فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ بانی پی ٹی آئی، تحریک انصاف کیلئے ایک بڑی اخلاقی و قانونی فتح ہے۔ ، یہ فیصلہ ثابت کرتا ہے کہ بانی کیخلاف قائم تمام مقدمات جھوٹے، بے بنیاد اور سیاسی انتقام پر مبنی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
سپریم کورٹ
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
، ترجمان پی ٹی آئی
بانی کی ضمانتوں کی منظوری
سیاسی انتقام
قانونی فتح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.