ایرانی اور روسی صدور کا رابطہ، ایران کویورینیئم افزودگی کا بنیادی حق ہے: پیوٹن
ایرانی اور روسی صدور کی ٹیلی فونک گفتگو، ایران کو یورینیئم افزودگی کا حق برقرار
ایرانی صدرمسعود پزشکیان اور روسی صدرپیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا نے مسعود پزشکیان اور صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں صدور نے ایران کے جوہری توانائی پروگرام پرگفتگو کی۔ ، اس موقع پر ایرانی صدر نے کہا کہ تہران جوہری ہتھیار بنانےکی کوشش نہیں کرےگا۔ روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ایران کویورینیئم افزودگی کا بنیادی حق حاصل ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کےدوران ملاقات پراتفاق کیا ۔ اور الاسکا میں روس امریکا سربراہی اجلاس کےنکات پربھی تبادلہ خیال کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Essay women day
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس
روسی صدر پیوٹن
ٹیلیفونک رابطہ
ایرانی میڈیا
ایرانی صدرمسعود پزشکیان
روسی صدرپیوٹن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.