سیلابی صورتحال: وفاقی حکومت نے پنجاب کے 8 اضلاع میں فوج تعینات کردی
سیلابی صورتحال کے پیش نظر فوجی دستے پنجاب میں تعینات
وفاقی حکومت نے پنجاب کی درخواست پر سیلابی صورتحال کی پیش نظر پنجاب کے 8 اضلاع میں فوج تعیناتی کردی۔ وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ 8 اضلاع میں فوج کی تعیناتی کے باضابطہ احکامات جاری کردیے ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے گزشتہ روز وفاقی وزارت داخلہ سے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں فوج کی تعیناتی کی درخواست کی تھی۔ وفاقی وزارت داخلہ نے سیالکوٹ، ناروال، حافظ آباد، سرگودھا، لاہور، قصور، اوکاڑہ اور فیصل آباد میں پاک فوج تعینات کردی گئی ہے ، ضرورت پڑنے پر پنجاب کے کسی اور ضلع میں بھی فوج کی تعیناتی ہوسکےگی۔ وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کسی ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ اور سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے کے لیے فوج تعینات کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وفاقی حکومت
محکمہ داخلہ پنجاب
وفاقی وزارت داخلہ
سیلابی صورتحال
8 اضلاع میں فوج تعینات کردی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.