آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے سرکاری گندم ریلیز کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، سرکاری گندم ریلیز شروع ہوگی
آٹےکی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظرپنجاب حکومت نے سرکاری گندم کی ریلیز کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عوام کو سستے داموں گندم اور آٹےکی فراہمی کیلئےحکومت پنجاب نے سرکاری گندم کے ذخائر کی فروخت کا فیصلہ کر لیا ۔ جس پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے محکمہ خوراک پنجاب نے سفارشات تیار کرلیں۔ دستاویزات کےمطابق سرکاری گندم کےذخائر کو 29 سو روپے فی من ریلیز کیا جائیگا۔ ، جس کے لئے سمری منظوری کیلئے ایوان وزیر اعلی کو بھجوا دی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
abc news
پنجاب حکومت
دستاویزات
آٹےکی فراہمی
سرکاری گندم
سرکاری گندم کے ذخائر کی فروخت
محکمہ خوراک پنجاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.