پنجاب کے بالائی حصوں میں مون سون بارشوں کے 9 ویں اسپیل کا الرٹ
پی ڈی ایم اے کی پیشگوئی: پنجاب میں مون سون بارشوں کا الرٹ، شدید بارشیں متوقع
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے بالائی حصوں میں مون سون بارشوں کے 9 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے 29 اگست سے 2 ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات ،اٹک ،چکوال ،جہلم، گوجرانوالا، لاہور، گجرات اور سیالکوٹ میں بارشیں متوقع ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان، ملتان اور راجن پور میں بھی بارشوں کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
city news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ڈی ایم اے
ترجمان پی ڈی ایم اے
ترجمان
9 ویں اسپیل کا الرٹ
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی
شدید طوفانی بارشوں
9 ویں اسپیل کا الرٹ جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.