محکمہ تعلیم نے نجی تعلیمی اداروں پر فیس پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا
مظفرآباد میں محکمہ تعلیم نے نجی تعلیمی اداروں پر فیس پابندی نافذ کر دی
محکمہ تعلیم نے نجی تعلیمی اداروں کو طلبا سے فیس مانگنے پر پابندی عائد کردی مظفرآباد میں محکمہ تعلیم نےنجی تعلیمی اداروں کو طلبا سےفیس مانگنےپرپابندی عائد کردی،محکمہ تعلیم نے بچوں سے فیس مانگنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق فیس جمع کروانے کی ذمہ داری والدین یا گارڈین کی ہے،۔ بچوں سےفیس مانگناچائلڈ ویلفیئراورتعلیمی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے،فیس وصولی کا معاملہ براہ راست والدین سے متعلق ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق بچوں کوفیس کیلئےریمائنڈردینےکیلئےاستعمال نہیں کیاجائےگا،۔ کوئی معلم، سٹاف بچوں کو کلاس میں یاباہرفیس جمع کروانےکانہیں کہیں گے،فیس کےمعاملےپرکوئی اعلان کرنےپرپابندی ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
نوٹیفکیشن
نجی تعلیمی اداروں
مظفرآباد
فیس جمع کروانے کی ذمہ داری
بچوں سے فیس مانگنے پر پابندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.