دریائے چناب پانی کی آمد کمی: 24 گھنٹے میں 5 لاکھ 77 ہزار 600 کیوسک کمی ریکارڈ
24 گھنٹے میں دریائے چناب میں پانی کی آمد میں 5 لاکھ 77 ہزار600 کیوسک کمی ریکارڈ
چڑھتا دریائے چناب اب اترنے لگا ہے، پانی کی آمد میں 5 لاکھ 77 ہزار چھ سو کیوسک کم ہو گیا۔ ، جبکہ دریائے جہلم، سندھ اور دریائے کابل کی سطح بلند ہو رہی ہے ۔ واپڈ کیجانب سے گزشتہ 24 گھنٹے میں پانی کی آمدواخراج کے حوالے سے تازہ اعدادوشمار جاری کردیئے گئے ہیں ،۔ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر گزشتہ روز پانی کی آمد 7 لاکھ 63 ہزار 500 سو کیوسک تھی۔ جو آج ایک لاکھ 91 ہزار 900 کیوسک ہے ۔ دریائے جہلم میں پانی کی آمد میں 14 ہزار 900 کیوسک اضافے کے ساتھ 43 ہزار 300 سو کیوسک ہوگئی ہے ۔ دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں 6 ہزار 600 سو کیوسک اضافہ اور دریائے کابل میں 2000 کیوسک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
abc news
دریائے چناب
پانی کی آمد
چڑھتا دریائے چناب
دریائے جہلم، سندھ اور دریائے کابل
سندھ میں پانی کی آمد
تازہ اعدادوشمار جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.