مریم نواز کا ریلیف کیمپ کا دورہ، متاثرہ بچوں اور خواتین میں تحائف تقسیم
مریم نواز کا ریلیف کیمپ کا دورہ، سیلاب متاثرہ خاندانوں کو تعاون کی یقین دہانی
مریم نواز کا ملتان میں قاسم بیلہ ریلیف کیمپ کا دورہ، بچوں میں تحائف تقسیم کیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے ضلع ملتان کا دورہ کیا جہاں قاسم بیلہ ریلیف کیمپ میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ اپنے دورے کے دوران مریم نواز سیلاب متاثرہ بچوں اور خواتین میں گھل مل گئیں، انہوں نے بچوں میں چاکلیٹ، بسکٹ اور وردی پیک تقسیم کیے ۔ جب کہ بچوں کو خود اپنے ہاتھوں سے جوتے پہنائیں، خواتین کو ملبوسات اوردیگر تحائف پیش کیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب فلڈ کیمپ میں ننھے بچوں کے درمیان بیٹھ گئیں جبکہ بچوں سے گپ شپ کی اور مختلف سوال پوچھے۔ ،انہوں نے بچوں سے حروف تہجی کے بارے میں پوچھا جب کہ متاثرہ خاندانوں سے مسائل اور ضروریات کے بارے میں دریافت کیا۔ مریم نواز نے خواتین کو گھروں کی بحالی کے لیے اقدامات کا یقین دلایا اور ٹینٹوں میں صفائی اور دیگر انتظامات پر اظہار اطمینان کیا۔ ، قاسم بیلہ فلڈ ریلیف کیمپ میں ہیلتھ، ریسکیو اور دیگر کاؤنٹرز کا جائزہ لیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
مریم نواز
مریم نواز شریف
انتظامات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
تحائف تقسیم کیے
فلڈ کیمپ
گپ شپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.