ملتان: ہیڈ محمد والا اور شیرشاہ پل پرکیوسک جانچنے کا گیج نا ہونے کا انکشاف
ملتان میں کیوسک جانچنے کے گیج کی کمی کا انکشاف، دریاؤں کا بہاؤ اندازے پر
ملتان کے مقام پر دریاؤں میں پانی کا کیوسک جانچنے کا گیج نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سپرنٹنڈنٹ انجینئرمحکمہ انہار نے انکشاف کیا کہ ہیڈ محمد والا پل اور شیرشاہ پل پرکیوسک جانچنے کا گیج ہی نہیں ہے۔ ، ملتان سے گزرنے والے ریلے کا بہاؤ اندازے سے بتایا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملتان کے دریاؤں پر صرف پانی کی بلندی ناپنے کی سہولت دستیاب ہے۔ ، کئی دہائیوں سے اسی سسٹم کے تحت پانی کا بہاؤ بتایا جارہا ہے جب کہ ہیڈ تریموں کے بعد ہیڈ پنجند پر کیوسک جانچنے کا گیج ہے۔ دوسری جانب دریائے چناب کے سیلاب کے باعث موضع نواب پور کی درجنوں بستیاں زیر آب آگئی ۔ جب کہ پانی نے بستی نواب پور میں ہرطرف تباہی مچادی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
ہیڈ محمد والا
گیج نا ہونے کا انکشاف
شیرشاہ پل
سپرنٹنڈنٹ انجینئرمحکمہ انہار
پانی کی بلندی ناپنے کی سہولت دستیاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.