سیلاب کی تباہ کاریاں، رواں سال ملک بھر میں چاول اور کپاس کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ
رواں سال سیلاب سے چاول اور کپاس کا بحران سنگین ہوسکتا ہے
ملک میں سیلاب سے دریاؤں کے اطراف 7 کلومیٹر کے علاقے میں کھڑی فصلیں مکمل تباہ ہوگئیں۔ وزارت غذائی تحفظ نے ملک میں چاول کے بحران کے خدشہ کا اظہار کردیا۔ ذرائع وزارت غذائی تحفظ کے مطابق سیلاب سے دریاؤں کے اطراف 7 کلومیٹر کے علاقوں میں چاول اور کپاس کی فصلیں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ رواں سال کپاس کی پیداوار شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ جبکہ سیلاب کے ساتھ ریت آنے کے باعث آئندہ سال بھی کاشت متاثر ہوسکتی ہے۔ ذرائع وزارت غذائی تحفظ کے مطابق سیلاب کے باعث رواں سال چاول کے بحران کا بھی پیدا ہوسکتا ہے۔ اور پیداوار کم ہونے کے باعث رواں سال چاول امپورٹ بھی کرنا پڑ سکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.